حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
«الدُّنْیَا مُنْتَقِلَةٌ فَانِیَةٌ، إِنْ بَقِیَتْ لَکَ لَمْ تَبْقَ لَهَا.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
دنیا ایک سے دوسرے کی طرف منتقل ہونے والی اور فنا ہونے والی ہے، اگر یہ تمہارے لیے باقی رہ بھی جائے تو تم اس کے لیے باقی نہیں رہو گے۔
غررالحکم، ح 1802










آپ کا تبصرہ